موٹا کام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معمولی کام جو نہ زیادہ اچھا ہو نہ ایسا برا، وہ کام جس میں زیادہ غوروفکر کی ضرورت نہ ہو، جس کام میں کوئی باریکی، نزاکت یا نفاست مطلوب نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - معمولی کام جو نہ زیادہ اچھا ہو نہ ایسا برا، وہ کام جس میں زیادہ غوروفکر کی ضرورت نہ ہو، جس کام میں کوئی باریکی، نزاکت یا نفاست مطلوب نہ ہو۔